AC Technician in Jeddah
تنبيه عام:
لا تقوم بتحويل أي مبالغ مالية مقابل التوظيف.
تنبيه هام:
لا ترسل أي أكواد يتم إرسالها لك عبر الهاتف أو البريد الإلكتروني.
تفاصيل الاعلان
🌟 فوری ضرورت کفالہ کے لیے اے سی ٹیکنیشن🌟
کمپنی نام: سمیکو
1- اے سی ٹیکنیشن 50
تنخواہ: 1600 ریال+200 ریال + اوور ٹائم
ڈیوٹی 8 گھنٹے+ اوور ٹائم ہوگا
اقامہ ویلڈ یا ایکسپائر 3 ماہ تک چلے گا
رہائش کمپنی فراہم کرے گی اورمیڈیکل انشورنس کمپنی فراہم کرے گی
دو سال بعد 42 دن کی چھٹی ہوگی اور کمپنی آنے اور جانے کی ٹکٹ دے گی اور ایک سال بعد 21 دن کی ہوگی کمپنی ایک سائیڈ کی ٹکٹ دے گی
+
راجع بيانات الاتصال عبر الهاتف على وظفنا دوت كوم
1تابع أحدث الوظائف في السعودية
احصل على إشعارات فورية عن جميع الوظائف الشاغرة في السعودية عبر قناة تليجرام
⚡ إشعارات فورية يومية